- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
خاتون کی دپیکا پڈوکون کا پرس چھیننے کی کوشش
ممبئی: ٹشو پیپر بیچنے والی خاتون نے ڈپیکا کا پرس چھیننے کی کوشش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ دپیکا پڈوکون ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ ڈنر کے لیے موجود تھیں جہاں دونوں اداکاروں نے کھانا کھایا اور کچھ وقت ساتھ گزارنے کے بعد چلے گئے تاہم ریسٹورانٹ سے واپسی پر ایک خاتون نے دپیکا کا پرس چھیننے کی کوشش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جیسے ہی دپیکا پڈوکون ہوٹل سے باہر نکلیں تو انہیں فوٹوگرافرز سمیت ٹشو پیپرز بیچنے والی خواتین نے گھیرے میں لے لیا اور ٹشو پیپر خریدنے کی درخواست کی تاہم اداکارہ بغیر کوئی جواب دیے اپنی گاڑی کی طرف جانے لگیں، اسی دوران ایک خاتون تیزی سے دپیکا کی طرف بڑھیں اور ان کا پرس چھین لیا۔
خاتون کی جانب سے پرس چھیننے پر دپیکا خود حیران و پریشان ہوگئیں اور غصے کو کنٹرول کرتے ہوئے آہستہ سے کہا کہ میرا بیگ، اسی دوران دپیکا کے باڈی گارڈ نے آگے بڑھ کر خاتون سے بیگ واپس لیا جب کہ اداکارہ تیزی سے گاڑی میں بیٹھ کر رووانہ ہوگئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔