- روسی صدر کا 10 بچے پیدا کرنے والی خواتین کیلیے انعامی رقم کا اعلان
- شہباز گل پر ذہنی اور جسمانی تشدد کے ساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان
- بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
- ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر، وزیراعظم نے منظوری دیدی
- 33 کیٹگریز کے 860 اشیا کی درآمد پرپابندی ختم کرنے کی منظوری
- جاپان؛ حکومت کی نوجوان نسل سے زیادہ سے زیادہ شراب پینے کی اپیل
- باجوڑ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید
- کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے ایک اور سسٹم کی پیش گوئی
- عمران خان کل شہباز گل کی رہائی کے لیے ریلی نکالیں گے
- اجتماعی زیادتی کرنے والے جنونی ہندوؤں کی رہائی دل چیر دینے والا دکھ ہے،متاثرہ مسلم خاتون
- سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی
- صارفین کو انٹرنیٹ سروس کی فراہمی بحال کردی، پی ٹی سی ایل
- دن میں 200 بار بانگ دینے والے مرغے کے مالک پر مقدمہ درج
- منکی پاکس کے ایک مریض کی ناک گلنا شروع ہوگئی
- ایک صدی قبل معدوم ہوئے تسمانین ٹائیگر کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش
- بھارت کے روس سے سستے داموں تیل خریدنے پر امریکا کا ردعمل آگیا
- لاہور میں ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے ٹریفک پولیس اہل کار پر چڑھادی
- پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں دھاندلی کی بھارتی کوشش مسترد کردی
- پی ایس ایل پلیئرز کی نیلامی کے حوالے سے تجویز ارسال
- عطا تارڑ ، رانا مشہود سمیت 12 ن لیگی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
سینیئراداکاراعجازدرانی 88 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے

اعجازدرانی نے فلموں میں شاندار کردارنبھائے۔
لاہور: ماضی کے معروف اداکار، ہدایت کاراورپروڈیوسراعجازدرانی 88 برس کی عمر میں شدید علالت کے بعد اپنی رہائش گاہ پرعلی الصبح انتقال کرگئے۔
ماضی کے معروف اداکار، ہدایت کاراورپروڈیوسراعجازدرانی 88 برس کی عمرمیں شدید علالت کے بعد اپنی رہائش گاہ پر علی الصبح انتقال کرگئے۔
پاکستانی فلم انڈسٹری کا مایہ نازخوبصورت اور لوگوں کے دلوں پرراج کرنے والا اداکار، ہدایت کاراورپروڈیوسراعجاز درانی جنہوں نے 1935 میں جلال پورجٹاں گجرات میں آنکھ کھولی، قیام پاکستان کے بعد 1956 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔
اعجازدرانی ایک سے بڑھ کرایک فلم میں پسندیدہ ہیرو کا کردارنبھاتے ہوئے پاکستانی فلمی دنیا کے ڈائمنڈ جوبلی فلم کا خطاب اپنے نام کیا، اعجازدرانی نے فلموں میں شاندارکردارنبھائے۔ ان کی مشہور فلموں میں ہیر رانجھا، زرقا، ضدی، شعلے، لاکھوں میں ایک، بدنام، دوراستے، دلاں دے سودے اورشہید شامل ہیں۔
اعجازدرانی نے پہلے 1959 میں معروف گلوکارہ نورجہاں سے شادی کی جن میں سے ان کی تین بیٹیاں ہیں، اس کے بعد انہوں نے ماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم کے ساتھ بھی ان کی کامیاب جوڑی رہی، اوراب ان کی شادی ہدایت کار شریف نیئر کی بیٹی کے ساتھ ہوئی تھی۔ اعجازدرانی پاکستان فلم پروڈیوسرایسوسی ایشن کے وائس پریزیڈینٹ بھی رہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔