- پنجاب کے اسکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں روپے کی مبینہ خرد برد کا انکشاف
- ریسٹورنٹ میں کھانے کے دوران سیپی سے نایاب موتی برآمد
- امریکا میں رشوت کے الزام میں دو ججوں پر 20 کروڑ ڈالرز جرمانہ
- عمران خان کو پمز اسپتال میں شہبازگل سے ملنے کی اجازت نہیں مل سکی
- ڈالر اوپن مارکیٹ میں 218روپے کا ہوگیا
- سعودی عرب میں برقع پوش گلوکارہ کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا
- پروٹون میں چارم کوارک کی ممکنہ دریافت، ماہرینِ طبعیات حیران
- عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کو ’ناقابل جواز‘ قرار دے دیا
- روسی صدر کا 10 بچے پیدا کرنے والی خواتین کیلیے انعامی رقم کا اعلان
- شہباز گل پر ذہنی اور جسمانی تشدد کے ساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان
- بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
- ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر، وزیراعظم نے منظوری دیدی
- 33 کیٹگریز کے 860 اشیا کی درآمد پرپابندی ختم کرنے کی منظوری
- جاپان؛ حکومت کی نوجوان نسل سے زیادہ سے زیادہ شراب پینے کی اپیل
- باجوڑ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید
- کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے ایک اور سسٹم کی پیش گوئی
- عمران خان کل شہباز گل کی رہائی کے لیے ریلی نکالیں گے
- اجتماعی زیادتی کرنے والے جنونی ہندوؤں کی رہائی دل چیر دینے والا دکھ ہے،متاثرہ مسلم خاتون
- سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی
- صارفین کو انٹرنیٹ سروس کی فراہمی بحال کردی، پی ٹی سی ایل
جاپان میں کورونا ویکسین کی ایک ہزار سے زائد خوراکیں خراب

کورونا ویکسین ریفریجریٹر کی خرابی سے ناکاہ ہوئیں، فوٹو : فائل
ٹوکیو: جاپان میں فائزر اور بائیوٹیک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی 1 ہزار خوراکیں خراب ہوگئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے وزارت صحت نے کہا ہے کہ فائزر اور بائیوٹیک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ایک ہزار سے زائد ٹیکے خراب ہوگئے جس پر محکمے نے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
دوسری جانب جاپانی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویکسین کی خرابی ریفریجریٹر خراب ہونے سے ہوئی جس پر ریفریجریٹر تیار کرنے والی کمپنی کے خلاف تحقیقات ہوگی۔
خیال رہے کہ اس ویکسین کو محفوظ اور مؤثر رکھنے کے لیے کولڈ چین اسٹوریج کی ضرورت ہوتی ہے یعنی اس ویکسین کو 60 سے 80 سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر رکھنا ضروری ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ جاپان میں کافی تاخیر سے کورونا ویکسی نیشن کا آغاز ہوا ہے جس کے لیے صرف فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوی دی گئی تھی جب کہ پانچ ماہ بعد ٹوکیو میں اولمپکس گیمز کا آغاز ہو رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔