- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
دنانیر سے موازنہ کرنے پر اے سی سی اے ٹاپر زارا کا اظہارِ مایوسی
کراچی: اے سی سی اے میں ٹاپ کرنے والی زارہ نعیم نے ’پارٹی گرل‘ دنانیر سے موازنہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
ایسوسی ایشن آف چارٹر سرٹیفائڈ اکاؤنٹس( اے سی سی اے) کے امتحان میں پاکستانی زارا نعیم نے دنیا بھر میں ٹاپ کرکے ایک بڑا اعزاز اپنے نام کیا تاہم اسی دوران پارٹی گرل کے نام سے مشہور ہونے والی دنانیر کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا کی زینت بنی رہی۔ اس ویڈیو میں دنانیر اپنے دوستوں کے ہمراہ ہلا گلا کرتی ہوئی منفرد لہجے کے ساتھ ویڈیو بناتی ہیں جوکہ بعد ازاں کافی مقبول ہوئی۔
زارا نعیم اور دنیا نیر کے بیک وقت مشہور ہونے کے بعد دونوں کی تصاویر اکثر ایک ساتھ شیئر کی جارہی تھیں اور دونوں کا موازنہ کیا جا رہا تھا۔ لیکن یہ بات زارہ نعیم کو پسند نہیں آئی اور انہوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
زارا نے ایک انٹرویو میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سچ کہوں تو مجھے یہ باتیں سن کر بہت مایوسی ہوئی کیوں کہ دنانیر کے وائرل ہونے میں اس بات کا بھی ہاتھ تھا کہ لوگ ہم دونوں کا موازنہ کر رہے تھے جوکہ میرے نزدیک غلط ہے۔ اُمید ہے انہیں بھی غلط لگی ہوگی۔
یہ خبر بھی پڑھیں: پاکستانی طالبہ اے سی سی اے میں سب سے زیادہ نمبر لے کر سرِفہرست
زارا نعیم نے یہ بھی کہا کہ موازنہ ایک جیسے کام پر کیا جاتا ہے لیکن ہم دونوں کے کام مختلف تھے اس لئے ہم دونوں کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ یہ تو دراصل کسی کی حوصلہ شکنی کرنے کے مترادف ہوا۔ مجھے تنقید کا سامنا کرنا آتا ہے اگرچہ وہ تنقید مثبت پہلو پر ہو۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔