- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
پی ایس ایل 6؛ لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل کرنے کا امکان
لاہور میں 10 مارچ سے شیڈول پاکستان سپرلیگ کے میچز کراچی منتقل کرنے کی تجویز پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق بائیوببل کے باوجود چار کوویڈ کیسز پازیٹو آنے پر پی سی بی حکام خاصے پریشان ہیں اور لیگ کو جاری رکھنے کے لیے اس ٓاپشن پر بھی سوچ وبچار ہورہی ہے کہ کراچی میں بائیوببل کے تمام انتظامات کو بہتر بنانے کے بعد مزید کسی ناخوشگوارحالات کا سامنا کرنے کے بجائے تمام میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہی کروالیے جائیں۔
بورڈ حکام تمام حالات، واقعات کا جائزہ لے کر سوچ وبچار کرنے میں مصروف ہیں کہ لیگ کو اب کس طرح مکمل کرنا ہے اور کیا ایک ہی جگہ میچز کرانا مناسب ہوگا یا پھر پہلے سے جاری کردہ پلان پر عمل کیا جائے۔
پہلے سے طے شدہ شیڈول کےمطابق کراچی میں سات مارچ کوآخری پی ایس ایل کا میچ کھیلا جانا ہے، جس کےبعد فائنل سمیت تمام چودہ میچز لاہور میں طے ہیں۔
پی سی بی حکام کی ہدایات پر لاہور میں بھی قذافی اسٹیڈیم اور ایل سی سی اے گراونڈ پر تمام نیٹس بند کروانے کے بعد پی ایس ایل کا حصہ ٹیموں کی پریکٹس کے لیے انتظامات کی تیاریاں جاری ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔