اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے لوگو کا اجراء بھی کیا