- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، قاضی فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
نوعمری سے ہی شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند تھی، ماہرہ خان
کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ نوعمری سے ہی شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند تھی۔
ماہرہ خان نے حال ہی میں میرا سیٹھی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے کنگ خان کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے بتایا کہ نوعمری میں میرے دماغ میں اپنے مستقبل کو لے کر دو ہی باتیں تھیں جوکہ میں اکثر سوچا کرتی تھی، ایک تو یہ کہ مجھے انڈسٹری میں انٹری کرنی ہے اور دوسرا یہ کہ مجھے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا ہے۔
ماہرہ خان نے یہ بھی کہا کہ جب میں 16 سال کی تھی تو تب میں بیٹھ کر یہی حساب کتاب کرتی تھی کہ اگر مجھے کچھ عرصے بعد فلموں میں کام کرنے کا موقع مل گیا تو کیا مجھے کبھی کنگ خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے گا بھی نہیں؟
یہ پڑھیں: پارٹی گرل کی ویڈیو پر ماہرہ خان کی ’’پاجامہ پارٹی‘‘ سامنے آگئی
36 سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ یہی کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میرے لیے ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے کیوں کہ میں روز ہی یہی سوچتی ہوں کہ مجھے آج ایسا کیا کرنا ہے جو کل کے لیے بہترین ثابت ہو، اور یہ سوچنے کا عمل میں بھی نہیں روک سکتی کیوں کہ آنے والے دنوں میں مجھے خود کو اور بہتر انداز کے ساتھ پیش کرنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔