- امریکا میں رشوت کے الزام میں دو ججوں پر 20 کروڑ ڈالرز جرمانہ
- عمران خان کو پمز اسپتال میں شہبازگل سے ملنے کی اجازت نہیں مل سکی
- ڈالر کی قدر میں کمی اوپن مارکیٹ میں 218روپے کا ہوگیا
- سعودی عرب میں برقع پوش گلوکارہ کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا
- پروٹون میں چارم کوارک کی ممکنہ دریافت، ماہرینِ طبعیات حیران
- عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کو ’ناقابل جواز‘ قرار دے دیا
- روسی صدر کا 10 بچے پیدا کرنے والی خواتین کیلیے انعامی رقم کا اعلان
- شہباز گل پر ذہنی اور جسمانی تشدد کے ساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان
- بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
- ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر، وزیراعظم نے منظوری دیدی
- 33 کیٹگریز کے 860 اشیا کی درآمد پرپابندی ختم کرنے کی منظوری
- جاپان؛ حکومت کی نوجوان نسل سے زیادہ سے زیادہ شراب پینے کی اپیل
- باجوڑ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید
- کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے ایک اور سسٹم کی پیش گوئی
- عمران خان کل شہباز گل کی رہائی کے لیے ریلی نکالیں گے
- اجتماعی زیادتی کرنے والے جنونی ہندوؤں کی رہائی دل چیر دینے والا دکھ ہے،متاثرہ مسلم خاتون
- سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی
- صارفین کو انٹرنیٹ سروس کی فراہمی بحال کردی، پی ٹی سی ایل
- دن میں 200 بار بانگ دینے والے مرغے کے مالک پر مقدمہ درج
- منکی پاکس کے ایک مریض کی ناک گلنا شروع ہوگئی
حمیمہ ملک نے پوری زندگی حجاب کرنے کے لیے دعا مانگ لی

اللہ تعالیٰ مجھ پر اپنی رحمتیں عطا فرمائے، حمیمہ ملک۔ فوٹو:فائل
کراچی: اداکارہ حمیمہ ملک نے پوری زندگی حجاب کرنے کی دعا مانگ لی۔
حمیمہ ملک نے انسٹا گرام پر اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اداکارہ نور بخاری کے ساتھ مسکراتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
حمیمہ ملک نے تصویر پر نور بخاری کے حوالے سے لکھا کہ زندگی میں کچھ ہی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کہ آپ سے کسی قسم کی اُمید نہیں رکھتے لیکن وہ پھر بھی بہت دل عزیز ہوتے ہیں اور نور اُن میں سے ایک ہیں، میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
حمیمہ ملک نے نور بخاری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جو اسکارف میں پہنی ہوئی ہوں مجھے بطور تحفہ دینے کے لئے بہت بہت شکریہ، اللہ تعالیٰ مجھ پر اپنی رحمتیں عطا فرمائے او ہمت عطا کرے کہ میں ساری زندگی حجاب کرسکوں۔
دوسری جانب نور بخاری نے بھی حمیمہ ملک کے ساتھ انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی جس پر انہوں نے لکھا کہ کبھی کبھار جب آپ کسی سے ملتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ہم ہمیشہ ایک دوسرے کے دلوں میں رہتے ہیں اور حمیمہ ملک اُن شخصیات میں سے ایک ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔