- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین ارکان کو فنڈز دینے کا نوٹس
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین اسمبلی کو فنڈز دینے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خواتین ارکان اسمبلی کو عین سینیٹ انتخابات سے قبل فنڈ جاری کرنے کے خلاف پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری نیر بخاری نے درخواست دی تھی۔ درخوست کو الیکشن کمیشن نے منظور کرتے ہوئے اسے سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے یہ سماعت 11 مارچ کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن میں کرپٹ پریکٹسز اور علی رضا گیلانی سے متعلق مبینہ وڈیو پر بھی سماعت 11 مارچ کو کرے گا جس کے لیے پی ٹی آئی کے ارکان کنول شوزب اور فرخ حبیب نے درخواست دے رکھی ہے۔
دریں اثنا خیبرپختونخوا کے گزشتہ سینیٹ انتخابات کے ویڈیو اسکینڈل پر (ن) لیگ کی درخواست پر سماعت 9 مارچ کو ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔