- شہباز گل پر ذہنی اور جسمانی تشدد کے ساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان
- بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
- ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر، وزیراعظم نے منظوری دیدی
- 33 کیٹگریز کے 860 اشیا کی درآمد پرپابندی ختم کرنے کی منظوری
- جاپان؛ حکومت کی نوجوان نسل سے زیادہ سے زیادہ شراب پینے کی اپیل
- باجوڑ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید
- کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے ایک اور سسٹم کی پیش گوئی
- عمران خان کل شہباز گل کی رہائی کے لیے ریلی نکالیں گے
- اجتماعی زیادتی کرنے والے جنونی ہندوؤں کی رہائی دل چیر دینے والا دکھ ہے،متاثرہ مسلم خاتون
- سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی
- صارفین کو انٹرنیٹ سروس کی فراہمی بحال کردی، پی ٹی سی ایل
- دن میں 200 بار بانگ دینے والے مرغے کے مالک پر مقدمہ درج
- منکی پاکس کے ایک مریض کی ناک گلنا شروع ہوگئی
- ایک صدی قبل معدوم ہوئے تسمانین ٹائیگر کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش
- بھارت کے روس سے سستے داموں تیل خریدنے پر امریکا کا ردعمل آگیا
- لاہور میں ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے ٹریفک پولیس اہل کار پر چڑھادی
- پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں دھاندلی کی بھارتی کوشش مسترد کردی
- پی ایس ایل پلیئرز کی نیلامی کے حوالے سے تجویز ارسال
- عطا تارڑ ، رانا مشہود سمیت 12 ن لیگی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
- دنیا بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی کی شرح برقرار
ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز، مزیض رل گئے

بضابطگیوں پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ترجمان ینگ ڈاکٹرز ۔ فوٹو : فائل
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز ہے اورسول اسپتال اور بی ایم سی کے او پی ڈیز کی بندش سے دور دراز سے آئے مریض رل گئے ہیں۔
ترجمان ینگ ڈاکٹرز رحیم خان کے مطابق ڈائریکٹر ڈین پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ سول اسپتال انتقامی کارروائی کررہی ہیں، بضابطگیوں پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، او پی ڈیز سے بائیکارٹ خوشی سے نہیں بلکہ اسپتالوں کی حالت زار بہتر بنانے کیلئے کرتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔