- امریکا میں رشوت کے الزام میں دو ججوں پر 20 کروڑ ڈالرز جرمانہ
- عمران خان کو پمز اسپتال میں شہبازگل سے ملنے کی اجازت نہیں مل سکی
- ڈالر کی قدر میں کمی اوپن مارکیٹ میں 218روپے کا ہوگیا
- سعودی عرب میں برقع پوش گلوکارہ کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا
- پروٹون میں چارم کوارک کی ممکنہ دریافت، ماہرینِ طبعیات حیران
- عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کو ’ناقابل جواز‘ قرار دے دیا
- روسی صدر کا 10 بچے پیدا کرنے والی خواتین کیلیے انعامی رقم کا اعلان
- شہباز گل پر ذہنی اور جسمانی تشدد کے ساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان
- بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
- ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر، وزیراعظم نے منظوری دیدی
- 33 کیٹگریز کے 860 اشیا کی درآمد پرپابندی ختم کرنے کی منظوری
- جاپان؛ حکومت کی نوجوان نسل سے زیادہ سے زیادہ شراب پینے کی اپیل
- باجوڑ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید
- کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے ایک اور سسٹم کی پیش گوئی
- عمران خان کل شہباز گل کی رہائی کے لیے ریلی نکالیں گے
- اجتماعی زیادتی کرنے والے جنونی ہندوؤں کی رہائی دل چیر دینے والا دکھ ہے،متاثرہ مسلم خاتون
- سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی
- صارفین کو انٹرنیٹ سروس کی فراہمی بحال کردی، پی ٹی سی ایل
- دن میں 200 بار بانگ دینے والے مرغے کے مالک پر مقدمہ درج
- منکی پاکس کے ایک مریض کی ناک گلنا شروع ہوگئی
لاہور قلندرز کے تحت ملک کی سب سے بڑی ہاکی لیگ کراچی میں ہوگی

ہاکی کا کھویا ہوا مقام واپس لانے کے لیے نیا ٹیلنٹ سامنے لائیں گے، ثمین رانا
کراچی: لاہورقلندرز کے تحت ملک کی سب سے بڑی ہاکی لیگ کراچی میں ہوگی، یہ فیصلہ قومی کھیل ہاکی کے فروغ کا بیڑا اٹھانے والی کرکٹ فرنچائزکے وفد نے کے ایچ اے ہاکی گراؤنڈ کے دورے پرکیا۔
اس میں چیف ایگزیکٹیو عاطف رانا، چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا اور ہیڈ کوچ عاقب جاوید شامل تھے،وفد نے گراؤنڈ کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا، ثمین رانا نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہمارا مشن ہے، ہاکی کا کھویا ہوا مقام واپس لانے کے لیے نیا ٹیلنٹ سامنے لائیں گے.
عاطف رانا نے اس موقع پر کہا کہ ہم ہر کھیل کے کھلاڑی کیلیے پلیٹ فارم فراہم کریں گے،کے ایچ اے کے سیکریٹری حیدر حسین نے کہاکہ ہمیں خوشی ہے کہ کرکٹ فرنچائز نے قومی کھیل ہاکی پر توجہ دی، قلندرز ہاکی لیگ رمضان میں ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔