- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کر دئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کی دسترس سے باہر
کراچی: مرغی کی قیمت میں مسلسل ہوش ربا اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث مہنگائی سے ستائے ہوئے شہری گائے کے گوشت کی خریداری پر مجبور ہوگئے۔
شہر قائد میں مہنگائی سے تنگ عوام کو ایک اور دھچکا۔ مرغی کا گوشت 460 روپے کلو تک پہنچ کر عوام کی دسترس سے باہر ہوگیا۔
کمشنر کراچی کی جارہ کردہ پرائس لسٹ کے مطابق شہر میں مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 214 روپے کلو مقرر ہونے کے باجود تاہم شہر بھر میں مرغی کا گوشت460 سے 480 روپے کلو فروخت کیا جارہا ہے۔
ادھر مرغی فروشوں کا کہنا ہے کہ پولٹری فارمرز کی جانب سے سپلائی کم ہونے کی وجہ سے قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے ہماری روزانہ کی سیل بھی 50 فیصد تک کم ہوگئی ہے اور شہر میں متعدد عارضی دکانیں اور اسٹال بند ہو گئے ہیں۔
دوسری جانب شہر میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باوجود کنٹرولر جنرل آف پرائس کمشنر کراچی اور سندھ حکومت کا محکمہ بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز لاتعلق بنا ہوا ہے۔
مرغی کی قیمتیں آسمان سے بات کررہی ہیں تو گائے کا ہڈی والا گوشت بھی 300 روپے اور بغیر ہڈی والا 480 سے 500 روپے میں فروخت ہورہا ہے، دالیں بھی قوت خرید سے باہر ہورہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔