- پشاور ہائیکورٹ نے چیئرمین ایف بی آر کی تنخواہ روکنے کا حکم
- اسلام آباد میں وفاقی وزارتوں کے کوہسار بلاک سے بجلی کی تاریں چوری
- ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین تیار کرلی
- 3 کروڑ نوری سال دور موجود اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاری
- جن خواتین کو حیض آنا بند ہوجائے ان کے لیے کیا چیزیں نقصان دہ ہیں؟
- امتحان میں نقل کرانے کیلئے طلبا کے احباب کا انوکھا طریقہ
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی
- سانحہ 9 مئی؛علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے 29 رہنماؤں کے وارنٹ جاری
- اقتصادی محاذ پرمثبت پیش رفت سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 65000 کی نفسیاتی حد بحال
- متحدہ عرب امارات کی 87 ممالک کیلیے ویزا فری سہولت؛ اسرائیل بھی شامل
- ملیر جیل میں ایڈز کے قیدی نے پہلی منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی
- امریکی سفیر کی پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کے لیے حمایت کی یقین دہانی
- طارق روڈ پر وین میں 8 لاکھ کی ڈکیتی، مزاحمت پر دو زخمی، کورنگی میں شہریوں نے ڈاکو مارڈالا
- سعودی عرب؛ پاکستانی کی لاٹری میں کروڑوں روپے مالیت کی کار نکل آئی
- کوئٹہ: حوالہ و ہنڈی میں ملوث دو ملزمان گرفتار، 7 ہزار ڈالرز اور 22 لاکھ روپے برآمد
- شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب
- سائفر کیس میں کیا بے چینی تھی جو رات 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- لندن میں دوران پرواز مسافر کی خودکشی؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
- وزیراعظم کی ارشد ندیم سے ملاقات، 25 لاکھ روپے انعام دیدیا
- پرویز الہی اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرگئے، ہڈی فریکچر
سیف اور کرینہ کے دوسرے بیٹے کی تصویر منظر عام پر آگئی
ممبئی: سیف علی خان اور کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر سامنے آگئی۔
بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور ادکارہ کرینہ کپور کے ہاں گزشتہ ہفتے دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس پر بالی ووڈ شخصیات سمیت مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد کے ساتھ ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا تھا۔
مداحوں کی جانب سے سیف اور کرینہ کے دوسرے بیٹے کو دیکھنے کے حوالے سے کافی بے چینی پائی جاتی تھی جس کے لیے سوشل میڈیا پر کافی ٹرولنگ بھی کی گئی اور صارفین نے تیمور علی خان کے چھوٹے بھائی کے نام کو لے کر دلچسپ تجاویز بھی دیں۔
دو ہفتے گزرنے کے باوجود اب تک بھارتی میڈیا سیف اور کرینہ کے دوسرے بیٹے کی تصویر لینے میں کامیاب نہیں ہوسکے تھے تاہم آج کرینہ کپور نے خود ہی مداحوں کا انتظار ختم کرتے ہوئے تصویر جاری کردی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ سیف اور کرینہ کے دوسرے بیٹے کے نام کیلیے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
اداکارہ کی جانب سے خواتین کے عالمی دن پر یہ تصویر فوٹو شیرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کی گئی جس میں انہوں نے لکھا ’’ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو خواتین نہ کرسکیں‘‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔