- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
اکشے کمار کی فلم کی مرکزی اداکارؤں کی کورونا رپورٹ آگئی
ممبئی: بھارتی ادکارہ جیکولین فرنانڈس اور نشرت بھروچا کی کورونا وائرس کی رپورٹ منفی آگئی۔
کورونا وائرس کی نئی لہر نے دنیا بھر سمیت بھارت میں بھی تباہی مچائی ہوئی ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر تقریباً ایک لاکھ لوگ کورونا کا شکار ہورہے ہیں، آج بھارت میں ایک لاکھ 15 ہزار افراد اس وائرس کا شکار ہورہے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے بالی ووڈ اور کرکٹ سمیت اہم بھارتی شخصیات بھی کورونا کی نئی لہر میں متاثر ہورہی ہے۔
چند روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور اس کے اگلے دن ہی بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ اکشے کمار جس فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے اس کے 45 جونیئر اداکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ جیکولین فرنانڈس نے بھی اپنا کوویڈ ٹیسٹ کروایا۔
فلم کی پوری ٹیم کے کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد اداکارہ جیکولین نے بھی خود کو قرنطینہ کرلیا تھا تاہم آج ان کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے اور ان کے ساتھ فلم کی ایک اور اداکارہ نشرت بھروچا کی کورونا رپورٹ بھی منفی آئی ہے وہ بھی کچھ روز کے لیے قرنطینہ میں تھیں۔
واضح رہے اکشے کمار ان دنوں فلم ’بچن پانڈے‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں جیکولین فرنانڈس اور نشرت بھروچا مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے۔ فلم کی شوٹنگ کورونا کیسز آنے کے بعد روک دی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔