وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

ویب ڈیسک  منگل 13 اپريل 2021
ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال، ذرائع

ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال، ذرائع

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید بھی موجود تھے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔