- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
سربراہ تحریک لبیک کے اثاثے منجمد، نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل
لاہور: حکومت پنجاب نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی جائیداد منجمد کرتے ہوئے ان کا نام دہشت گردوں کی فہرست کے شیڈول فورتھ میں شامل کرلیا جب کہ نیکٹا نے بھی ٹی ایل پی کا نام دہشت گرد جماعتوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔
کالعدم تحریک لبیک پر پابندیوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سربراہ کالعدم تنظیم سعد رضوی کا نام مشتبہ دہشت گردوں کی فہرست شیڈول 4 میں شامل کرلیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : کالعدم ٹی ایل پی کے 28 کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا
نوٹی فکیشن کے مطابق سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا ہے، وہ کوئی بینک اکاؤنٹ استعمال نہیں کرسکیں گے، کسی قسم کی جائیداد کی خرید و فروخت نہیں کرسکیں گے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق سعد رضوی کو اصل پاسپورٹ متعلقہ تھانے کے انچارج کو جمع کروانا ہوگا، مستقل رہائش گاہ سے کہیں اور جانے پر متعلقہ تھانے سے پیشگی اجازت درکار ہوگی، سعد رضوی کو کہاں جانا ہے اور کس سے ملنا ہے اس کی تفصیلات بھی فراہم کرنی ہوں گی۔
دریں اثنا نیکٹا نے بھی تحریک لبیک کا نام کالعدم جماعتوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔