- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- ججز دھمکی آمیز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
سشمیتا سین پلاسٹک سرجری کروانے پر مذاق کا نشانہ بن گئیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین چہرے کی پلاسٹک سرجری کروانے پر سوشل میڈیا مذاق کا نشانہ بن گئیں۔
بالی ووڈ سمیت دنیا بھر میں خوبصورتی بڑھانے کے لیے چہرے کی پلاسٹک سرجری کروانا اب معمول بن گیا ہے۔ لیکن بہت کم ایسی خواتین ہیں جن کی سرجری کامیاب ہوپاتی ہے ورنہ زیادہ تر تو مذاق کا نشانہ ہی بن جاتی ہیں۔
سابق مس ورلڈ سشمیتا سین کی حال ہی میں پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ روہمن شال کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ تاہم لوگوں کی توجہ جس چیز پر گئی وہ سشمیتا سین کے چہرے پر کی گئی پلاسٹک سرجری تھی۔
سشمتیا نے جھریاں ختم کرنے کے لیے نہ صرف بوٹوکس کا استعمال کیا بلکہ ہونٹ بھی بڑے کروائے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ ٹھیک طرح سے ہنس بھی نہیں پارہی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین نے سشمیتا سین کی پلاسٹک سرجری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سرجری بھی کامیاب نہیں ہوئی ۔ جب کہ ایک صارف نے کہا سشمتیا کے ہونٹ راکھی ساونت کے ہونٹ لگ رہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا بوٹوکس کی دوکان یہ لوگ بڑھاپا آتے ہی سٹھیانے لگ جاتے ہیں۔ پورا چہرہ ہی خراب کرلیا۔ ونیتا نامی خاتون نے لکھا کتنا پیارا چہرہ تھا اب تو پہچان میں ہی نہیں آرہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔