- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
سلمان خان فرشتہ ہیں میری عمر بھی انہیں لگ جائے، راکھی ساونت
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے سلمان خان کو فرشتہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی عمر بھی سلمان خان کو لگ جائے۔
گزشتہ روز اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ کا کینسر کا آپریشن کیا گیا اور ان کا ٹیومر نکال لیا گیا۔ اس آپریشن کا سارا خرچ بھی سلمان خان اور ان کے چھوٹے بھائی سہیل خان نے اٹھایا۔ راکھی ساونت نے میڈیا کے سامنے سلمان خان اور ان کی فیملی کا شکریہ ادا کیا۔
راکھی ساونت نے گھٹنوں کے بل جھک کر کہا سلمان خان آپ نے میری ماں کو بچالیا۔ انہوں نے سلمان خان کو فرشتہ قرار دیتے ہوئے کہا میری پوری عمر سلمان جی کو لگ جائے میں اس عمر کا کیا کروں گی۔
یہ بھی پڑھیں: راکھی ساونت نے سلمان اور سہیل خان کو اپنا ’’خدائی مددگار‘‘ قرار دے دیا
واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی سلمان خان اور سہیل خان نے راکھی ساونت کی مالی مدد کی ہے۔ راکھی ساونت نے انہیں اپنا خدائی مددگار قرار دیتے ہوئے کہا تھا سلمان خان اور سہیل بھائی نے میرے لیے بہت کیا ہے اور انہوں نے ہمیشہ مجھے کہا ہے ہم تمہاری جو بھی مدد کرتے ہیں اسے دوسروں کے سامنے کہنے کی ضروررت نہیں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔