- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
ہیروں سے مزیّن گیمنگ ماؤس ’’صرف‘‘ ایک لاکھ ڈالر میں
کولاراڈو: گیمنگ ماؤس بنانے والی مشہور کمپنی ’ فائنل ماؤس‘ نے ’ٹوئچ‘ ( گیمنگ کی لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کرنے والی امریکی کمپنی) کے اسٹریمر کو ہیروں سے مزین ماؤس کا تحفہ دے دیا۔
اسٹریمر سُمٹ1 G نے اپنےٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس ’ڈائمنڈ‘ ماؤس کی رونمائی کرتے ہوئے اپنے ناظرین کو بتایا کہ انہیں حال ہی میں فائل ماؤس نے اس قیمتی ماؤس کاتحفہ دیا ہے۔
ہیروں سے مرصع یہ ماؤس کمپنی کی اسٹار لائٹ 12 سیریز کا آنے والا نیا ماؤس ہے۔ تاہم اسے سُمٹ کے کے لیے ہیروں سے سجایا گیا۔ سُمٹ نے لائیو اسٹریمنگ میں اپنے مداحوں سے گفتگو میں کہا کہ’ اس ماؤس کی قیمت ایک لاکھ ڈالر ہے جو اسے مہنگا ترین ماؤس بناتی ہے۔‘ انہوں نے اسے ’ مائی فرسٹ پیس آف جیولری‘ قرار دیتے ہوئے روز رات کو تجوری میں لاک کرنے کاارادہ بھی ظاہر کیا۔
Sorry for being late. Was picking up this bad boy. @finalmouse pic.twitter.com/MbuNqnjyPM
— summit1g (@summit1g) April 16, 2021
سُمٹ کو یہ قیمتی تحفہ دینے والی کمپنی فائنل ماؤس کا کہنا ہے کہ یہ ان کی آنے والی Starlight-12 سیریز کا ماؤس ہے جو کسی بھی تار اور بنا تار والے ماؤس سے زیادہ تیز رفتا ر ہے۔
When your art can summon a blue whale.
You know you have powerful energy. pic.twitter.com/xssiKFBVsk
— Finalmouse (@finalmouse) April 19, 2021
فائنل ماؤس کے مطابق Starlight-12 ماؤس کو زمین پر پائے جانی والی سب سے ہلکی دھات میگنیشم الائے سے بنایا گیا ہے۔ صرف 37 گرام وزن کے حامل Starlight-12 ماؤس کی بیٹری لائف دو ماہ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔