رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کمی

ویب ڈیسک  منگل 20 اپريل 2021
9 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا۔(فوٹو:فائل)

9 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا۔(فوٹو:فائل)

 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2020-21 کے ابتدائی 9 ماہ کی رپورٹ جاری کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کمی ہوئی ہے۔  شروع کے 9 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا جبکہ اس دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کی شرح گزشتہ برس سے 35 فیصد کم رہی۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔