- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں کوئی ابہام یا شک ہوا تو اس فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
دونوں ایوانوں کے اجلاس آج ہونگے، توہین عدالت بل ایجنڈے میں شامل، دہری شہریت ترمیم موخر
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے دونوںایوانوں کے اجلاس پیر (آج) ہوں گے، قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکر فہمیدہ مرزاجبکہ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین نیئرحسین بخاری کی زیر صدارت ہوگا۔اپوزیشن جماعتوں نے نیٹو سپلائی کی بحالی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیارکرلی۔
ثناء نیوز کے مطابق پارلیمنٹ میںرواں ہفتے دہری شہریت ،توہین عدالت کے نئے قوانین کے بارے میںحکومتی بل اوریوسف رضاگیلانی کے اقدامات کو آئینی تحفظ دینے کے بارے میںصدارتی آرڈیننس پیش کیاجائے گا۔ اجلاسوں سے قبل پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس بھی ہوں گے۔ حکومت نے توہین عدالت قانون سے متعلق بل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرنے کے لیے ایجنڈے کا حصہ بنا لیا ہے۔
ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دہری شہریت سے متعلق ترمیمی بل موخر کر دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔