- کراچی میں نیول، رینجرز ہیڈ کوارٹرز، گورنر، سی ایم ہاؤس، سب کا فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ ہے، چیف جسٹس
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
امیتابھ بچن نے خودکشی کا کیوں سوچا؟
ممبئی: بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اپنی زندگی کے ایک مقام پر خودکشی کرنے کا سوچ رہے تھے لیکن ایسی کیا وجہ تھی کہ انہوں نے اپنی زندگی ختم کرنے کا سوچا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس میں کوئی شک نہیں امیتابھ بچن بالی ووڈ کے میگااسٹار ہیں اور گزشتہ 5 دہائیوں سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بگ بی کو 2 اگست 1982 کو دوبارہ زندگی ملی تھی۔
دراصل امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’قلی‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ایکشن سین کرتے ہوئے بہت خطرناک حادثہ ہوگیا تھا۔ جس کے بعد انہیں فوراً ممبئی کے ایک اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی کئی سرجریاں کی گئیں۔ اس حادثے نے پوری قوم کو پریشان کردیا تھا اور امیتابھ بچن کے مداح ان کی جلد از جلد صحت یابی کی دعا کررہے تھے۔
بگ بی تقریباً دو ماہ علاج کے بعد اپنے گھر آئے تھے لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی ۔ آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ امیتابھ بچن اس حادثے کی وجہ سے بہت زیادہ تناؤ اور ذہنی دباؤ کا شکار تھے جس کے نتیجے میں ان کے دماغ میں پریشان کن خیالات نے اپنی جگہ بنالی تھی یہاں تک کہ ایک موقع پر وہ خودکشی کرنے کا بھی سوچنے لگے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔