- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
بینظیر قتل کیس،روزانہ سماعت کیلیے پٹیشن دائر کرنیکا فیصلہ
راولپنڈي: ایف آئی اے کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہادت کیس کی انسداد دہشت گردی ایکٹ کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے لیے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
مقدمے کے سینئر پراسیکیوٹر چوہدری ذوالفقار علی کی تیار کردہ پٹیشن پیر 10ستمبر کو دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ پٹیشن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو شہید کیے ساڑھے 4 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس کیس کے تمام ملزمان کے وکلاء مسلسل تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔ سرکاری گواہان ہر تاریخ پر حاضر ہوتے ہیں مگر ملزمان کے وکلاء کے نہ آنے سے ان کے بیان ریکارڈ نہیں ہوپاتے، اس لیے ملک کے اس اہم ترین مقدمے کی قانون کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا حکم جاری کیا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔