بابراعظم نے آئی سی سی کے ’پلیئیرآف دی منتھ‘ کا اعزازبھی اپنے نام کرلیا

اسپورٹس رپورٹر  پير 10 مئ 2021
آئی سی سی کے بنائے گئے ماہرین کے پینل اورفینزکے ووٹوں کے بعد بابر اعظم کواپریل کے بہترین کھلاڑی چنا گیا ہے۔

آئی سی سی کے بنائے گئے ماہرین کے پینل اورفینزکے ووٹوں کے بعد بابر اعظم کواپریل کے بہترین کھلاڑی چنا گیا ہے۔

 لاہور: پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کے پلیئیرآف دی منتھ کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کے پلیئیرآف دی منتھ کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔  بابراعظم کے ساتھ پاکستان کے فخر زمان کی بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی، ان کے ساتھ  خوشال بھرتیل نیپال بھی نامزد کردہ پلیئرزکی فہرست کا حصہ تھے۔ بابراعظم نے اپریل میں ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن اپنےنام کی تھی۔

آئی سی سی کے بنائے گئے ماہرین کے پینل اورفینزکے ووٹوں کے بعد بابر اعظم کواپریل کے بہترین کھلاڑی چنا گیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔