دنا نیرکی آوازمیں سلام ’مصطفی جان رحمت‘ مداحوں کو پسند آگیا

ویب ڈیسک  پير 10 مئ 2021
اس بار دنا نیر نے عاطف اسلم کے نقش قدم پرچلتے ہوئے سلام ’مصطفی جان رحمت‘ پڑھا جو سب کو خوب پسند آیا۔

اس بار دنا نیر نے عاطف اسلم کے نقش قدم پرچلتے ہوئے سلام ’مصطفی جان رحمت‘ پڑھا جو سب کو خوب پسند آیا۔

 پشاور: سوشل میڈیا اسٹاردنا نیرکی آوازمیں سلام ’مصطفی جان رحمت‘ مداحوں کو پسند آگیا۔

اپنی انسٹاگرام اکاؤنٹ پروڈیوکلپس کے ذریعے وائرل ہونے والی سوشل میڈیا اسٹارکے چرچے پچھلے عرصے خوب رہے۔

اس بار دنا نیر نے عاطف اسلم کے نقش قدم پرچلتے ہوئے سلام ’مصطفی جان رحمت‘ پڑھا جو سب کو خوب پسند آیا۔

صارفین کا کہنا ہے کہ دنا نیر کی آوازمیں دم ہے اور انہوں نے سلام بے حد اچھا پڑھا۔ ایک صارف نے کہا کہ دنا نیرہرفن مولا ہیں جب کہ دوسرے نے آوازکوجادوئی آوازقراردیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔