- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
امریکا کی خلیج فارس میں ایران کے بحری جہاز پر انتباہی فائرنگ
واشنگٹن: امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں ایرانی کشتیوں کو پیچھے دھکیلنے کے لیے انتباہی فائرنگ کی جس پر ایرانی کشتیاں واپس لوٹ گئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں آبنائے ہرمز میں ایرانی کشتیوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے انتباہی فائرنگ کی، فائرنگ کے باعث ایرانی کشتیاں واپس لوٹ گئی۔ ایک ماہ میں امریکی بحریہ کا ایرانی کشتیوں پر فائرنگ کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔
پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں پاسداران انقلاب کی 13 ایرانی کشتیاں میزائلوں سے لیس امریکی بحری جہاز یو ایس ایس مونٹیری سمیت دیگر امریکی بحری بیڑے سے صرف 137 میٹر نزدیک پہنچ گئی تھیں۔
امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ غیرمحفوظ اور غیر پیشہ ورانہ طریقے سے ایرانی کشتیوں کے حساس علاقے میں داخل ہونے پر وارننگ شاٹس فائر کیے جس کے بعد ایرانی کشتیاں واپس چلی گئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔