- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- ججز دھمکی آمیز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
ایمیزون پارسل ڈلیوری؛ پاکستان پوسٹ کو شامل کرنے کی تجویز
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایمیزون کے اندرون ملک پارسل ڈلیوری کیلیے پاکستان پوسٹ کو ڈلیوری میں شامل کرنے کی تجویز ہے۔
ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں پاکستان ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہونے کی ختمی منظوری بھی متوقع ہے، تاہم ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہونے کے بعد پاکستان کے فروخت کنندگان کو اعلیٰ معیارکی اشیا ہی فروخت کرنی ہوں گی، کسی قسم کی شکایت کی صورت میں فروخت کیا ہوا سامان قابل واپسی ہوگا۔
اس سلسلے میں ’’ایکسپریس‘‘ سے بات کرتے ہوئے وزارت تجارت کی جوائنٹ سیکریٹری عائشہ حمیرا نے کہاکہ عید کے بعد ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہونے کے لیے بڑی پیش رفت متوقع ہے، ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں پاکستان ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہو نیکی توقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔