- دن کا کونسا لمحہ دل پر بھاری ہوسکتا ہے؟
- الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کیلئے نیا حلف نامہ جاری کردیا
- بلڈرز سریے کی بڑھتی قیمتوں پر دلبرداشتہ، خریداری نہ کرنے کا اعلان
- آرمی چیف کی امریکا دورے سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر
- عمران خان نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر حتمی دلائل طلب
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو یہاں 10 سال حکومت کرتے رہے، مریم نواز
- ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں بڑی کمی
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پنڈی میں حملوں کی منصوبہ بندی؛ ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- گلیڈی ایٹرز، یونائیٹڈ نے اچانک پریکٹس سیشنز منسوخ کردیئے
- بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا
- چارلی ہیبڈو اسلامو فوبیا سے باز نہ آیا، زلزلے سے ہزاروں اموات کا مذاق بنا دیا
- شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق
- بھارت میں 14 فروری ’گائے کو گلے لگانے‘ کے دن کے طور پر منایا جائے گا
- عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
- وزیرخزانہ آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت، اصلاحات پر اتفاق ہوگیا
- پی ایس ایل8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
اردو زبان میں اپنا کیرئیر شروع کرنے پر فخر ہے، گلزار
مجھے اس بات پرفخرہے کہ میں نے اپنے کیرئیر کا آغاز بھی اسی زبان سے کیااورعالمی سطح پراردونے ہی مجھے پہچان دی ، گلزار فوٹو: فائل
کراچی: بھارتی شاعر اور فلم ڈائریکٹر گلزا رنے کہاہے کہ ہندوستان فلم انڈسٹری ،ڈرامہ انڈسٹری اورمیوزک انڈسٹری کواردوزبان نے شناخت بخشی ہے۔
مجھے اس بات پرفخرہے کہ میں نے اپنے کیرئیر کا آغاز بھی اسی زبان سے کیااورعالمی سطح پراردونے ہی مجھے پہچان دی ان خیالات کااظہارانھوںنے نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا تھا کہ بھارتی عوام پاکستانی ڈراموں کوپسندکرتے ہیں میں سمجھتاہوں کہ اگرہندوپاک کے فنکاروں کو مشترکہ طورپرکام کرنے کے مواقع فراہم کیے جائیں توہمیں مزیدمعیاری ڈرامے دیکھنے کومل سکتے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں گلزارکاکہنا تھا کہ شاعروں،فنکاروں اور قلم کاروں کے ساتھ اگرویزہ پالیسی میں نرمی برتی جائے توکیاہی اچھاہوگاشاعر،ادیب اور فنکارکسی بھی ملک کاسفیرہوتاہے جب کبھی کوئی پاکستان سے ہمارے ہاں آتاہے توہمیں وہاؓں کے کلچر،رہن سہن اورکھانوں کا معلوم چلتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔