سرینا کیریئرکے 1000 ویں میچ کو فتح سے یادگار نہیں بناسکیں

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 13 مئ 2021
امریکی کھلاڑی کو 2 گھنٹے کی بھرپور جدوجہد میں ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی ناڈیا پوڈروسکا نے زیر کرلیا۔ فوٹو : سوشل میڈیا

امریکی کھلاڑی کو 2 گھنٹے کی بھرپور جدوجہد میں ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی ناڈیا پوڈروسکا نے زیر کرلیا۔ فوٹو : سوشل میڈیا

روم:  سرینا ولیمز کیریئر کے 1000 ویں میچ کو فتح سے یادگار نہیں بناسکیں۔

سرینا ولیمز کو اٹالین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑگیا، وہ 1000 ویں میچ کو فتح سے یادگار نہیں بناسکیں۔

39 سالہ 8 سیڈ امریکی کھلاڑی کو 2 گھنٹے کی بھرپور جدوجہد میں ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی ناڈیا پوڈروسکا نے زیر کرلیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔