- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
لولیا ونتور نے سلومیاں کو ’انسانیت‘ کی مثال قرار دے دیا
ممبئی: رومانوی گلوکارہ لولیا ونتور نے بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کو انسانیت کی مثال قرار دے دیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گلوکارہ لولیا ونتور سوشل میڈیا پر مداحوں کو لمحہ بہ لمحہ اپنی سرگرمیوں سے آگاہ رکھتی ہیں، گلوکارہ پچھلے ماہ اپنے ملک رومانیہ روانہ ہوگئیں، لولیا ونتور نے آخری گانا فلم ’رادھے‘ میں گایا۔
رپورٹس کے مطابق رادھے فلم کی پروڈکشن کے دوران لولیا ونتور نے سلمان خان کے حوالے سے کہا کہ وہ بہت اچھے انسان ہیں، سلمان خان کے ساتھ کام کر کے اچھا لگا، وہ سب کی مدد کرتے ہیں اور کسی کی بھی مدد کرنے سے ہچکچاتے نہیں، سلمان خان کو انسانیت کے لیے مثال سمجھتی ہوں۔
رومانوی گلوکارہ نے کہا کہ میرا بالی وڈ میں آنے کا بالکل بھی ارادہ نہیں تھا، میں نے فلم انڈسٹری میں اگر کسی چیز کے لیے سب سے زیادہ جدوجہد کی تو وہ ہندی زبان ہے کیونکہ مجھے ہندی سمجھنے میں بہت مشکل ہوئی البتہ فلم رادھے کے دوران میں نے ہندی کے کچھ الفاط اور اصطلاحات سیکھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔