- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
سلمان خان کا جلد ہی دوبڑے پراجیکٹ کے اعلان کا فیصلہ
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان جلد ہی دوبڑے پراجیکٹ کے اعلان کریں گے۔
بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اپنی فلم ’رادھے‘ کے فلاپ ہونے کے باعث خبروں کی زینت بنے ہوئے تھے، نہ صرف یہ بلکہ اپنی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر3‘ کوریلیزسے قبل ہی پہنچنے والے 9 کروڑکے نقصان کی خبروں نے بھی سلمان خان کا پیچھا نہ چھوڑا۔
اب دبنگ خان سے متعلق اچھی خبریہ ہے کہ وہ اگلے ماہ بڑے بجٹ کے دوبڑے پراجیکٹ کا اعلان کریں گے۔
بھارت میں کورونا وبا کے باعث لگنے والے کرفیوسے قبل اداکارنے فیصلہ کرلیا تھا کہ تامل فلم ’ماسٹر‘ کے ہندی ری میک میں جلوہ گرہوں گے تاہم کورونا کے باعث صورتحال یکسرتبدیل ہوگئی تھی، اب ایک بارپھراس متعلق خبریں گرم ہیں جب کہ دوسری فلم سے متعلق بھی سلمان خان جلد ہی اعلان کریں گے جو ایک تھرلرمووی ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔