- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
ریلوے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کولارہے ہیں، اعظم سواتی
لاہور: وزیرریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ جب تک وزیر ہوں ریلوے کی ایک انچ زمین نہیں بیچوں گا۔
وزیرریلوے اعظم سواتی کا لاہورچیمبرآف کامرس میں خطاب میں کہنا تھا کہ ریلوے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کولارہے ہیں، عمران خان نے مجھے ریلوے میں اس لئے لگایا کی اس منافع بخش ادارہ بناؤں، اسے بزنس ماڈل پرچلائیں، بزنس کمیونٹی چاہے توساری ٹرینیں دینے کو تیار ہیں، وہ خود چلائیں، پیسنجراورفریٹ ٹرینیں بزنس کمیونٹی کودینے کوتیار ہیں۔
اعظم سواتی نے کہا کہ کرپٹ نظام اب چلنے والا نہیں ہے، رائل پام 50 ارب کی پراپرٹی ہے، جب تک وزیرہوں ریلوے کی ایک انچ زمین نہیں بیچوں گا، اسکو ڈیولپمینٹ دوں گا۔ بزنس کمیونٹی کوہرسہولت دیں گے، ون ونڈوکی سہولت دیں گے، موجودہ چیف جسٹس ریلوے سے پیار کرتا ہے، اس کی مدد کے بغیرمافیا سے قبضے نہی چھڑوا سکتے تھے۔
اعظم سواتی نے کہا کہ ڈہرکی حادثے میں 63 جانوں کے جانے کا دکھ ناقابل بیان ہے، اس سے بڑھ کرمیرے لئے کوئی المیہ نہیں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔