- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
’چنائی ایکسپریس‘ میں شاہ رخ خان نے ساتھی اداکارہ کو 3سو روپے کیوں دیے؟
ممبئی: فلم ’چنائی ایکسپریس‘ کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان نے ساتھی اداکارہ پریامانی کو 3 سو روپے دیے جس کی وجہ بھی بڑی دلچسپ ہے۔
انڈین زوم ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئےبالی وڈ کے اسٹار اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’چنائی ایکسپریس ‘ میں کام کرنے والی اداکارہ پریامانی نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان نے انہیں 3 سو روپے دیے۔
چنائی ایکسپریس کے گانے ’1234،گیٹ آن دی ڈانس فلور‘ پر رقص کرنے والی پریامانی نے کہا کہ جب پہلی بار فلم سیٹ پر آئی تو کافی گھبرائی ہوئی تھی، شاہ رخ خان نےمجھےاطمینان دلایا اور میری مدد کی۔
اداکارہ پریامانی نے کہا کہ شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان نے ہر کسی کا بھرپور خیال رکھا، روزانہ شوٹنگ سے فارغ ہوکر سب شاہ رخ خان کے آئی پیڈ پر ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ گیم کھیلتے، ایک مرتبہ گیم میں صحیح جواب دینے پر شاہ رخ خان نے مجھے 3 سو روپے دیے، ان پیسوں کو خرچ کرنے کے بجائے میں نے اب تک سنبھال کر رکھا ہے۔
چنائی ایکسپریس 2013 میں ریلیز ہوئی، فلم نے باکس آفس میں دھوم مچائی، فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ دیپیکا پڈوکون نے بھی کام کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔