وزیراعظم سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کی ملاقات

ویب ڈیسک  پير 21 جون 2021
ملاقات میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے امور پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے امور پر گفتگو کی گئی۔

 اسلام آباد: وزیراعظم سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے ملاقات کی جس میں کرکٹ کے امور پر گفتگو کی گئی۔

وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے امور پر گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: احسان مانی کی وزیر اعظم سے ملاقات، انتظامی تبدیلیوں و دیگر امور پر بریفنگ

اس کے علاوہ بورڈ کی طرف سے ملک میں کرکٹ کی بہتری اور لیگ کرکٹ کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامت پر بھی گفتگو ہوئی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔