نئی دہلی،سنندا کی موت زیادہ مقدار میں خواب آور گولیاں کھانے سے ہوئی، پولیس

ایکسپریس ڈیسک  منگل 21 جنوری 2014
موت اچانک اور غیرفطری ہے اور اس کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔ فوٹو : فائل

موت اچانک اور غیرفطری ہے اور اس کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔ فوٹو : فائل

کراچی: نئی دہلی میں ششی تھرورکی اہلیہ سننداپشکر کی آخری رسوم اداکردی گئیں۔

ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ سنندا کی موت زیادہ مقدارمیں خواب آور گولیاں کھانے سے واقع ہوئی۔ یادرہے کہ اس سے پہلے دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(ایمس) کے ڈاکٹروں نے کہاتھا کہ سننداپشکر کی موت اچانک اور غیرفطری ہے اور اس کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔