- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
افغان امریکی صدور ملاقات، فوجی انخلا کے بعد بھی شراکت داری قائم رکھنے پر اتفاق
واشنگٹن: افغان صدر نے امریکی صدر سے ملاقات کی جس میں فوجی انخلا کے بعد بھی شراکت داری قائم رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
واشنگٹن میں افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی جس میں افغان چئیرمین مصالحتی کمیشن عبداللہ عبداللہ بھی موجود تھے، اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں امریکی افواج کے انخلا کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور فوجی انخلا کے بعد بھی شراکت داری قائم رکھنے پر اتفاق کیا۔
افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ 2 ہزار 448 امریکیوں کو خراج تحسین پیش کرتاہوں جنہوں نے قربانی دی تاہم اب امریکا افغانستان تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں اور ہم اتحاد و ہم آہنگی کیلیے پرعزم ہیں، نئے باب میں امریکا کے ساتھ شراکت داری فوجی نہیں ہوگی۔
امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان کا مستقبل افغانیوں ہی کے ہاتھ میں ہے تاہم فوج کے انخلا کے بعد بھی افغانستان سے تعاون جاری رکھیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔