کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این اسٹیشنز 5 جولائی تک بند

بزنس رپورٹر  پير 28 جون 2021
کنڑ پساکھی گیس فیلڈ کی بندش سے 160 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا سامنا ہے، سوئی سدرن

کنڑ پساکھی گیس فیلڈ کی بندش سے 160 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا سامنا ہے، سوئی سدرن

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی  نے سی این جی کی بندش کے دورانیے میں مزید 144 گھنٹوں کا اضافہ کردیا۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز پیر 5 جولائی کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔  سوئی سدرن گیس کمپنی کی مطابق کنڑ پساکھی گیس فیلڈ کی بندش سے 160 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا سامنا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔