- پی ٹی آئی کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے
- کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
- ایلون مسک سے’خودکارگاڑیوں‘ کے دعوے پر تفتیش شروع
- کراچی کے ترقیاتی فنڈز میں بندر بانٹ، ٹھیکدار کو کام شروع بغیر ہی 10 کروڑ روپے کی ادائیگی
- ملک میں بجلی بریک ڈاؤن میں سائبر اٹیک کا خدشہ موجود ہے، وزیر توانائی
- قومی اسمبلی کے 33 حلقوں سے عمران خان ہی الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف
- اسلامیہ کالج کا سامان پرانے کمپلیکس میں سیل؛ طلبہ و عملہ زمین پر بیٹھنے پر مجبور
- مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے قوم کو پٹرول بم کی سلامی دی، پرویز الہیٰ
- معاشی بحران حل کرنے کیلیے کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے، وزیر خزانہ
- چوتھی کمشنر کراچی میراتھن میں جاپانی ایتھلیٹ فاتح قرار
- صدرمملکت کا ایف بی آر کو برطانوی دور کی لائبریری کو ٹیکس کٹوتی واپس کرنے کا حکم
- جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
- ایف آئی اے کراچی کی حوالہ ہنڈی کیخلاف کارروائی؛ 4 ملزمان کو گرفتار
- کراچی میں یکم فروری تک سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان
- باچا خان کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی پولیس کے حوالے کرنے کی قرارداد منظور
- عمران خان کے متنازع بیان سے پیپلز پارٹی کیلیے خطرہ ہوسکتا ہے، خواجہ آصف
- حکومت کوشش کریگی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، شازیہ مری
- ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز سی ٹی او لاہور تعینات
- ایم کیو ایم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
اپوزیشن نے تسلیم کرلیا عمران خان حکومت مزید 2 سال رہے گی، شیخ رشید

کوئی بھی پاکستان کے خلاف سرزمین استعمال نہ کرے، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ شہبازشریف اورمریم نوازمیں درویاں پیدا ہوچکی ہیں اوراپوزیشن نے تسلیم کرلیا عمران خان حکومت مزید 2 سال رہے گی۔
وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اورمریم نوازمیں دوریاں پیدا ہوچکی ہیں، دونوں کا طرزسیاست مختلف ہے اوربلاول بچہ ہے اس کے بیان کوجانے دیا جائے توبہترہے۔ اپوزیشن نے تسلیم کرلیا عمران خان حکومت 2 سال رہے گی۔
شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کیلئے ہمیشہ امن کا راستہ اختیارکیا، ہم کسی ملک کے خلاف سرزمین استعمال نہیں کردیتے، کوئی بھی پاکستان کے خلاف سرزمین استعمال نہ کرے۔
شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے کل قوم کی ترجمانی کی ہے، ایک کروڑاووسیزپاکستانی عمران خان کا ووٹرہے۔ خواہش ہے حکومت اوراپوزیشن اکٹھی ہونا چاہئے۔ بھارتی خفیہ ادارے پاکستان کے خلاف سرگرم عمل ہیں، وزارت داخلہ کے ڈرون سے متعلق بیان کی مذمت کرتا ہوں۔
شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان آزاد کشمیرمیں حکومت بنانے جارہے ہیں، وزیراعظم آزادکشمیرکے پانچ ضلعوں میں مہم کرنے جارہے ہیں، کل شام پانچ بجے تک کچھ لوگ اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیں گے۔ پاکستان کی سیاست میں تبدیلی آنے والی ہے، کشمیریوں سے کہتا ہوں بلے کوووٹ دیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔