- صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی
- راولپنڈی میں چور 10 لاکھ روپے مالیت کے 10 دنبے لے اڑے
- کریپٹو کرنسی کے لین دین پر سخت کنٹرول بڑھانے کی ضرورت ہے، فیٹف
- لاہور؛ منشیات فروش سے بھتہ لینے کی ویڈیو وائرل، کانسٹیبل معطل
- فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی
- سپریم کورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے حکم امتناع دے، عمران خان
- پشاورایئرپورٹ پر3 کلوآئس ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام
- کراچی میں آئندہ ہفتے موسلادھار بارش کی پیش گوئی
- حکومت کا عمران خان حکومت کے خلاف تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان
- ایف بی آر نے آئی ایم ایف کے طے کردہ ہدف سے زیادہ ٹیکس وصول کرلیا
- چین سے قرض ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے
- کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 فیصد سے زیادہ ہوگئی
- پیپلز بس سروس کے روٹ 2 کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا، شرجیل انعام میمن
- پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 5روپے اضافے کی سفارش
- آن لائن کمپیوٹر پروگرامنگ پلیٹ فارم ٹیورنگ نے پاکستان کا رخ کر لیا
- عہدے آنی جانی چیز ہے اصل کام مخلوق کو راضی کرنا ہے، حمزہ شہباز
- ترکی میں کئی فٹ بلندی سے گرنے والا شیرخوار بچہ محفوظ رہا
- نیٹو نے چین کو مغربی ممالک کے مفادات اور سلامتی کیلیے چیلنج قرار دے دیا
- ایک برس قبل ’انتقال‘ کرجانے والا شخص بیٹی کی شادی میں پہنچ گیا
- روپے کی نسبت ڈالر مزید تنزلی سے دوچار
حکومت کا پنجاب کے بلدیاتی ادارے عید کے بعد بحال کرنے کا فیصلہ

بلدیاتی اداروں کی بحالی کے لئے ”خصوصی بحالی“ کمیٹی کا اہم اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا۔
راولپنڈی: حکومت نے پنجاب بھر کے بلدیاتی ادارے عید قربان کے بعد بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب بھر میں سپریم کورٹ کے حکم پر بلدیاتی اداروں کی بحالی کے لئے ”خصوصی بحالی“ کمیٹی کا اہم اجلاس 23 جولائی جمعہ کو طلب کر لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال کردیے
اجلاس میں سیکرٹری بلدیات،یونین کونسلوں کے سیکرٹریز،متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ز بھی شریک ہوں گے،اجلاس میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے ایکشن پلان کو حتمی شکل دی جائے گی اور اس بابت مکمل رپورٹ حکومت کو پیش کی جائے گی،جبکہ تحصیل کونسل راولپنڈی کی بحالی کے لئے بھی اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاسوں میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کا مکمل ٹائم فریم فائنل کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔