- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
بولرز کیلیے 15ڈگری خم کے قانون پر نظر ثانی ہونی چاہیے،ثقلین مشتاق
لاہور: ثقلین مشتاق نے آئی سی سی سے بولرز کیلیے 15ڈگری خم کے قانون پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔
ایک انٹرویو میں سابق آف اسپنر نے کہاکہ میں جاننا چاہتا ہوں بولر کے بازو کا خم 15ڈگری سے کم نہ ہونے کے نتیجے پر ماہرین کس بنا پر پہنچے تھے،کیا انھوں نے ایشین، کیریبیئن اور دیگر کھلاڑیوں کے انفرادی مسائل کو دیکھتے ہوئے کوئی تحقیق کی تھی،ایشین بولرز کے بازو زیادہ خم رکھتے ہیں، ان میں کچھ کے جوڑ بھی زیادہ کھلے ہوتے ہیں جبکہ کیریبیئن اور انگلش کرکٹرز کی جسمانی ساخت مختلف ہے۔
ثقلین مشتاق نے کہا کہ اس صورتحال میں 15ڈگری کی شرط بڑی سخت اور آف اسپنرز کی حوصلہ شکنی کا باعث بن رہی ہے،آئی سی سی کو اس قانون پرنظر ثانی کرنا چاہیے،میرا مشاہدہ ہے کہ اس کی وجہ سے کئی بولرز آف اسپن چھوڑ کر لیگ اسپنرز بننے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔