ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں

اسپورٹس رپورٹر  جمعـء 23 جولائی 2021
کرکٹر بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا، پی سی بی (فائل فوٹو)

کرکٹر بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا، پی سی بی (فائل فوٹو)

 کراچی: قومی ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کرگئی ہیں۔

پی سی بی کراچی ریجن کی ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں۔ مقامی ایونٹس میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔