بچے کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک  پير 26 جولائی 2021
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے، پولیس

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے، پولیس

 اسلام آباد: پولیس نے بچے کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقہ تھانہ نیلور میں پولیس نے کارروائی کے دوران بچے کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم ضمیر عرف بلا کو گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم کے خلاف درج شدہ مقدمہ میں تفتیش بھی شروع کردی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔