- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
شلپا کوشوہرکے پورن اسکینڈل سے متعلق ضرورمعلوم ہوگا، بالی ووڈ اسٹارزکا رد عمل
ممبئی: بالی ووڈ اسٹارزکا کہنا ہے کہ شلپا شیٹھی کواپنے شوہرکے پورن اسکینڈل سے متعلق 120 فیصد معلوم ہوگا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اوران کے شوہر راج کندرا سے متعلق خبریں زبان زد عام ہیں۔
اس متعلق کچھ عرصے قبل تک تو نہ کسی نے حمایت میں بولا تھا نہ ہی خلاف لیکن اب کچھ بالی ووڈ اسٹارزمعاملے پرملا جلا رد عمل دے رہے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: پورنوگرافی کیس؛ شلپا شیٹھی کو کروڑوں کا نقصان
بالی ووڈ اداکارمکیش کھنا کا کہنا ہے کہ شلپا شیٹھی کوراج کندرا کے پورن اسکینڈل کے بارے میں 120 فیصد ہوگا۔ اس کا یہ مطلب نہیں اداکارہ اس میں ملوث ہوں لیکن اگر اداکارہ میں بولنے کی ہمت ہے توانہیں اپنے شوہرکے خلاف بولنا چاہیئے۔
دوسری جانب اداکارہ رچا چڈا نے شلپا شیٹھی کی حمایت میں کہا کہ ہم نے اپنی زندگی میں مردوں کی غلطیوں کا ذمہ دارخواتین کو ٹہرانا ایک قومی کھیل بنا دیا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اداکارہ نے اس کے خلاف عدالت سے رجوع کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔