- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
قاہرہ سے عمان جانے والے طیارے کی دوران پرواز خرابی پر ہنگامی لینڈنگ
عمان: اردن کے مسافر بردار طیارے کو عمان جاتے ہوئے دوران پرواز خرابی پیدا ہونے پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن سے رائل جورڈیئن ایئرلائنز کی عمان جانے والی پرواز ’’آر جے 508‘‘ کو خرابی کے باعث ملکہ عالیہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اپنے وقت سے پہلے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
طیارے جب اپنی منزل مقصود کے قریب تھا تو دوران پرواز ہی اس میں کوئی خرابی پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے پائلٹ کو وقت مقررہ سے قبل ہی ایئرپورٹ پر جلد بازی میں لینڈنگ کرنا پڑی۔
پائلٹ کی حاضر دماغی اور مہارت کے باعث طیارے نے ملکہ عالیہ ایئرپورٹ پر محفوظ لینڈنگ کرلی۔ طیارے کو کوئی نقصان نہیں اور پہنچا۔ طیارے میں موجود مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ رہے۔
ایوی ایشن کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایئرلائن اس وقت متعلقہ حکام کے ساتھ کام کر رہی ہے تاکہ طیارے میں خرابی کی وجہ کا تعین کیا جا سکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔