- پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
مالی سال 2021؛ پہلے تجارتی مہینے میں درآمدات میں ریکارڈ اضافہ
کراچی: ملک میں کورونا لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمیوں کے نتیجے میں مالی سال 2021کا پہلا تجارتی مہینہ جولائی کے دوران معیشت کی مختلف شعبوں کی سرگرمیاں بڑھنے سے درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عارف حبیب لمیٹڈ ریسرچ رپورٹ کے مطابق جولائی 2021 میں برآمدات کے مقابلے میں بڑھتی ہوئی درآمدات کی وجہ سے ملکی تجارتی خسارے میں 81فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ تجارتی خسارہ 3 ارب 5 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی میں تجارتی خسارہ 1 ارب 69 کروڑ ڈالر تھا۔ اس طرح سے رواں سال جولائی میں ملکی تجارتی خسارے میں 1 ارب 37 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جولائی 2021 میں درآمدات کی مالیت 5 ارب 41 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ مالی جولائی میں درمدات 3 ارب 69 کروڑ ڈالر رہیں تھیں اسطرح سے گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں رواں مالی سال جولائی کے مقابلے 47 فیصد کا اضافہ ہوا۔
رپورٹ کے مطابق جولائی 2021 میں ملکی برآمدات کی مالیت 2 ارب 35 کروڑ ڈالر رہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔