- وزیراعظم سے مریم نواز کی ملاقات؛ شاہد خاقان کے تحفظات دورکرنے کا فیصلہ
- راولپنڈی میں مردہ جانوروں کا دو ہزار کلو گوشت برآمد
- چین نے تبدیلی لانے والوں کو کہا تھا الیکشن میں مداخلت نہ کریں،وزیر منصوبہ بندی
- بینظیر کی شہادت پر بھی الیکشن ملتوی ہوئے تھے، گورنر کے پی
- الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب متاثرین سمیت مستحقین میں ونٹرپیکیج تقسیم
- ملک بھر میں قائم حراستی مراکز کی فہرست طلب
- پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی پر دہشت گردی کامقدمہ درج
- پاکستان کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ایک اور منصوبہ ناکام
- افتخار چوہدری کے اعتراض پرعمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کا بینچ تبدیل
- حازم بنگوار، فیشن اور منافقانہ معاشرتی رویہ
- پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے، امریکا
- برطانیہ میں خاتون کو آن لائن ہراساں کرنے والا ملزم اسلام آباد سے گرفتار
- پی ایس ایل ٹکٹس کی فروخت شروع
- اپنے باغ کا خوبصورت پھول شاہین کے نکاح میں دیدیا، دونوں کو مبارکباد، شاہد آفریدی
- پی ٹی آئی کا حکومت کی دعوت پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر غور
- شیخ رشید کا اسلام آباد سے کراچی منتقلی روکنے کیلیے عدالت سے رجوع
- امریکا میں چینی غبارے کی پرواز، وزیر خارجہ کا دورہ چین ملتوی
- گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا پاکستان میں بلاک
- کراچی؛ خاتون کے ساتھ اوباش نوجوانوں کی سرعام بدتمیزی، حملے کی کوشش
- کراچی میں 2 ماہ میں سرکاری تیل چوری کی تیسری لائن پکڑی گئی
ذوالفقار کھوسہ نے نواب آف قلات کی نواسی سے شادی کر لی

ذوالفقار کھوسہ کی نئی دلہن کا نام فریال ہے اور ان کی عمر تقریباً 35سال کے قریب ہے۔فوٹو:فائل
لاہور: سابق مشیر اعلیٰ پنجاب سردارذوالفقار علی خان کھوسہ نواب آف قلات کی نواسی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔
اس سلسلے میں ڈی ایچ اے کراچی میں ہونے والی تقریب میں سردارذوالفقار علی خان کھوسہ کے صاحبزادوں سردار دوست محمداور سردار حسام کھوسہ ودیگر قریبی عزیزوں کے علاوہ نواب آف قلات کی فیملی کے ممبران نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ذوالفقار کھوسہ کی نئی دلہن کا نام فریال ہے اور ان کی عمر تقریباً 35سال کے قریب ہے۔ذرائع کا کہنا ہے نئی دلہن نے کھوسہ کے بیٹوں کو تحفے میں گاڑیاں بھی دی ہیں۔ان کا ایک گھر کراچی اور دوسرابلوچستان میں ہے اور وہ کراچی میں ن لیگ کی عہدیدار بھی رہی ہیں ۔ذوالفقار کھوسہ کے خاندانی ذرائع کے مطابق انھوں نے یہ شادی اس لیے کی ہے کہ ان کی پہلی اہلیہ نادرہ بی بی بیمار ہیں ، انھیں ریڑھ کی ہڈی کا عارضہ لاحق ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔