ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا، چیئرمین پی سی بی

ویب ڈیسک  منگل 14 ستمبر 2021
کھلے دل اورصاف شفاف انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا، رمیز راجہ

کھلے دل اورصاف شفاف انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا، رمیز راجہ

 لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کا کہنا ہے کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔

چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے پیغامات بھیجنے اورنیک خواہشات رکھنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ رمیزراجہ نے کہا کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔

رمیزراجہ نے مزید کہا کہ کھلے دل اورصاف شفاف انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔