- ڈی آئی خان میں گاڑی پر فائرنگ، چار کسٹم اہلکار اور ایک بچی جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو نکال دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
- ایران کے صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا، اسحاق ڈار
- کروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے، وزیر توانائی
- کراچی؛ نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 7بچوں کا باپ جاں بحق
- پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ روہت شرما نے دلچسپی ظاہر کردی
- وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
- ٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے کئی ہزار ارب روپے پھنس گئے
- دبئی میں بارشیں؛ قومی کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے
- فیض آباد دھرنا معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال
- کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی
- راولپنڈی؛ نازیبا و فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
- حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
- کیویز کیخلاف سیریز سے قبل اعظم خان کو انجری نے گھیر لیا
- بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،قیمت میں 2 روپے94 پیسے اضافے کی درخواست
- اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی
مریضوں اور تیمارداروں پر تشدد کرنے پر میو اسپتال کا سیکورٹی سپروائزر گرفتار
لاہور: پولیس نے میو ہسپتال آنے والے مریضوں اور عوام الناس پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایس پی سٹی رضوان طارق نے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔ اس پر گوالمنڈی چوکی میو ہسپتال پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم ذوہیب میو ہسپتال میں سیکورٹی سپروائزر کے طور پر کام کرتا ہے۔
ملزم ہسپتال میں آنے والے معصوم اور غریب لوگوں پر تشدد کرکے انہیں باہر نکال دیتا۔ ملزم کی ویڈیو وائرل ہونے پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی اور ملزم ذوہیب کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔
ایس پی سٹی رضوان طارق نے کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دیں گے، قانون کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے، عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔