پاک فوج کے تعاون سے راکاپوشی پر پھنسے کوہ پیماؤں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا

ویب ڈیسک  بدھ 15 ستمبر 2021
آرمی ایوی ایشن کی مسلسل محنت سے ریسکیو اپریشن کو کامیابی سے یقینی بنایا گیا۔

آرمی ایوی ایشن کی مسلسل محنت سے ریسکیو اپریشن کو کامیابی سے یقینی بنایا گیا۔

گلگلت بلتستان: راکاپوشی پرپھنسے کوہ پیماؤں کوآرمی ایوی ایشن کے تعاون سے بحفاظت ریسکیوکرلیا گیا۔

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے مطابق راکاپوشی پرپھنسے کوہ پیماؤں کوآرمی ایوی ایشن کے تعاون سے بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ آرمی ایوی ایشن کی مسلسل محنت سے ریسکیوآپریشن کوکامیابی سے یقینی بنایا گیا۔

وزیراعلی نے کہا کہ آرمی ایوی ایشن کا کردارقابل تحسین ہے۔ کوہ پیمائی کے حوالے سے گلگت بلتستان منفرد مقام رکھتا ہے۔ کوہ پیمائی سے گلگت بلتستان کا مثبت تشخص دنیا بھرمیں اجاگرہوا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔