- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
وزیراعلی بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے لیے اعلی سیاسی قیادت متحرک
کوئٹہ: اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے اعلی سیاسی قیادت متحرک ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اہم دورے پر وفد کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ تحریک عدم اعتماد پر وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کریں گے.
اس بارے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سیںیٹ کے ہمراہ سیینٹر نصب اللہ بازائی، سینیٹر منظور کاکڑ، سینیٹر سرفراز بگٹی، سینیٹر احمد خان، سینیٹر عبدالقادر، رکن قومی اسمبلی خالد مگسی اور سردار ترین بھی ہیں۔ اس بابت صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ ہم اپنے وزار اور ارکان صوبائی اسمبلی کومنائیں گے، یہ ہماری جماعت ہے اور ہم اکھٹے چلیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔